SAIFI MEDIA

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

تازہ ترین

Contact us

 ہمارا آستانہ منھاج ٹاؤن سرگودھا میں واقع ہے۔

ہمارے ہان ہر جمعہ والے دن محفل ہوتی ہے۔

جو نماز عصر سے شروع ہوتی ہے اور نماز عشاء تک جاری رہتی ہے۔

یہاں ہمارے مرشد ذکر قلبی کرواتے ہیں۔

جو حیرت انگیز ذکر ہے۔ یہ ذکر آرام اور ورچوئل راحت مہیا کرتا ہے۔

اللہ پاک نے تمام مسلمانوں کو جسم میں سات پوشیدہ مقامات سے نوازا ہے۔ ان میں سے ہر ایک لطیفہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہاں ہمارے مرشد ہر ایک کو سبق دیتے ہیں یہاں تک کہ لطیفہ ذاکر ہو جاتا ہے

وہ لوگ جو ہمارے ساتھ محفل میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ گلی نمبر 5 منہاج ٹاؤن سرگودھا میں آسکتے ہیں۔

یا ہم سے رابطہ کریں

۔03411046117

No comments:

Post a Comment