SAIFI MEDIA

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

تازہ ترین

درس مشکوٰة شریف (حدیث نمبر 2428)

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌​

  اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه

  صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم

                  #89-46/4

            درس مشکوٰة شریف

             (حدیث نمبر 2428)

 نیا چاند دیکھنے کی دعا

حضرت طلحہ ابن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے کہ رسول ﷲ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ واصحابہ وسلم  جب چاند دیکھتے تو کہتے

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّه

ترجمہ: اے ﷲ اسے ہم پر امن و امان،سلامتی اورا سلام کا چاند بنا کر چمکا اے چاند میرا اور تیرا رب اللہ ھے

No comments:

Post a Comment