SAIFI MEDIA

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

تازہ ترین

شجرہ سہروردیہ سیفیہ


شجرہ سہروردیہ سیفیہ

(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ طریقت کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت سیفیہ سہروردیہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ سہروردیہ سیفیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ سہروردیہ سیفیہ بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ سہروردیہ سیفیہ کا شجرہ ہے۔


شجرہ سہروردیہ

حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علی بن ابی طالب

ابو سعید حسن بصری

ابو محمد شیخ حبیب عجمی

ابوسلیمان داؤدطائی

ابو محفوظ معروف کرخی

ابو الحسن عبداللہ سری سقطی

ابوالقاسم جنید بغدادی

کریم الدین منعم

شیخ ممشا و علودینوری

ابو العباس احمد دینوری

محمد بن عبداللہ عموی

ہابوعمر قطب الدین سہروردی

عبدالقاہر



ابو نجیب السہروردی الصدیقی

ابوحفص شہاب الدین سہروردی

ابو البرکات بہاؤالدین زکریا الاسدی القرشی الملتانی

مخدوم جہانیاں ابوالکرم سید جلال الدین بخاری

سید اجمل شاہ بہرائچی

سید بڈھن بہرائچی

شیخ محمد درویش

عبدالقدوس گنگوہی

رکن الدین گنگوہی

عبدالاحد الفاروقی الکابلی

مجدد الف ثانی

شیخ احمد الفاروقی السرہندی

سید عبداللہ الحسینی عرف حاجی بہادر

شیخ مامون شاہ منصوری

محمد نعیم کاموی

محمد شاہ الحسین السدھومی

محمد صدیق بونیری

محمد ہشت نگری

عبدالغفور عرف حضرت سوات

نجم الدین عرف حضرت ھڈی

شاہ رسول طالقانی

محمد ہاشم سمنگانی

آخوندزادہ سیف الرحمن

No comments:

Post a Comment