شجرہ قادریہ سیفیہ(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ طریقت کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت سیفیہ قادریہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ قادریہ سیفیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ قادریہ سیفیہ بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ قادریہ سیفیہ کا شجرہ ہے۔
حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
علی بن ابی طالب
حسن بصری
حبیب عجمی
ابوسلیمان داؤدطائی
ابو محفوظ معروف کرخی
ابوحسن عبداللہ سری سقطی
ابوالقاسم جنید بغدادی
ابوبکر الشبلی المالکی
عبدالعزیز بن حارث الاسدی التمیمی
ابو الفضل عبدالواحد تمیمی
ابوالفرح طرطوسی
ابوالحسن ہنکاری
ابو سعید مبارک
ابو محمد عبدالقادرالجیلانی الحسنبلی الحسنی
عثمان ہارونی
سید کبیر الدین شاہ دولہ بغدادی
شاہ منوردہلوی
شاہ عالم دہلوی
شیخ احمد ملتانی
جنید پشاوری
محمد صدیق بونیری
محمد ہشت نگری
محمد شعیب تورڈھیری
عبد الغفور عرف حضرت سوات
نجم الدین عرف حضرت ھڈی
شیخ حمیداللہ عرف شیخ الاسلام تگاب
شاہ رسول طالقانی
محمد ہاشم سمنگانی
آخوندزادہ سیف الرحمن
No comments:
Post a Comment