SAIFI MEDIA

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

تازہ ترین

شجرہ چشتیہ سیفیہ

شجرہ چشتیہ سیفیہ(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ طریقت کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت سیفیہ چشتیہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ چشتیہ سیفیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ چشتیہ سیفیہ بھی کہتے ہیں۔

رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ چشتیہ سیفیہ کا شجرہ ہے۔

شجرہ چشتیہ سیفیہ



حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
علی بن ابی طالب
حسن بصری
ابو الفضل عبدالواحد تمیمی
فضیل ابن عیاض
ابراہیم بن ادہم
حذیفہ مرعشی
ابو ہبیرہ بصری
ممشاد علوی
ابو اسحاق شامی
ابو احمد ابدال
ابو محمد ابدال چشتی
ابویوسف چشتی
مودودچشتی
نیرالدین حاجی شریف زندنی
عثمان ہارونی
معین الدین چشتی
قطب الدین بختیار کاکی
بابا فرید الدین گنج شکر
علی احمد صابر کلیر
شمس الدین ترک پانی پتی
جلال الدین محمودعثمانی پانی پتی
احمدعبدالحق ابدال
محمد عارف عرف مخدوم عارف
عبدالقدوس گنگوہی
رکن الدین گنگوہی
عبدالاحدالفاروقی الکابلی
مجدد الف ثانی
شیخ احمد الفاروقی السرہندی
عبداللہ الحسینی عرف حاجی بہادر
شیخ مامون شاہ منصوری
محمد نعیم کاموی
محمد شاہ الحسین السدھومی
محمد صدیق بونیری
محمد ہشت نگری
محمد شعیب تورڈھیری
عبد الغفور عرف حضرت سوات
نجم الدین عرف حضرت ھڈی
شیخ حمیداللہ عرف شیخ الاسلام تگاب
شاہ رسول طالقانی
محمد ہاشم سمنگانی
آخوندزادہ سیف الرحمن

No comments:

Post a Comment