SAIFI MEDIA

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے جو تصوف اور اس تک مکمل رسائی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اولیا اکرام کی تاریخ مل سکتی ہے۔ خصوصاً سلسلہ سیفیہ اور ان کی تعلیمات یہاں موجود ہیں۔ آپ کسی بھی سوال کے لئے پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

تازہ ترین

شجرہ نقشبندیہ سیفیہ

شجرہ نقشبندیہ سیفیہ(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ طریقت کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت سیفیہ نقشبندیہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ نقشبندیہ سیفیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ کا شجرہ ہے۔


جناب محمد رسول اللہﷺ
سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابوعبداللہ سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو عبداللہ امام جعفر صادق بن امام محمد باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو یزید طیفوربن عیسیٰ عرف بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت ابوالحسن علی بن جعفر خرقانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت ابوعلی فضل بن محمد الطوسی عرف ابو علی فارمدی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت ابو یعقوب خواجہ محمدیوسف ہمدانی النعمانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ عبدالخالق عجزدوانی(المالکی نسب والحنفی مزہب) رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ محمود انچرفغنوی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ علی النساج رامتینی عرف حضرت عزیزاں رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ بابائے سماسی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ سید امیر کلال رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ سید بہاؤالدین محمد بن محمد البخاری عرف شاہِ نقشبند رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ سید علاؤالدین محمد بن محمد البخاری عرف خواجہ عطار رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا محمد یعقوب لوگری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ ناصرالدین عبیداللہ بن محمود السمرقندی عرف خواجہ احرار رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا زاہد وخشی حصاری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ درویش محمد الخوارزمی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ مقتدیٰ الامکنگی البخاری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت موئدالدین بیرنگ محمد باقی باللہ الکابلی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی السرہندی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت عروۃ الوثقیٰ خواجہ محمد معصوم اول رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ محمد صبغۃ اللہ رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ محمد اسمٰعیل عرف امام العارفین رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ غلام محمد معصوم عرف خواجہ معصوم ثانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شاہ غلام محمد عرف قدوۃ الاؤلیا ءرحمۃ اللہ علیہ
حضرت حاجی محمد صفی اللہ رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شاہ محمد ضیاء الحق عرف حضرت شہید رحمۃ اللہ علیہ
حضرت حاجی شاہ ضیاء عرف میاں جی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
حضرت صاحب شمس الحق عرف حضرت صاحب کوہستان رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا شاہ راسول الطالقانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا محمد ہاشم سمنگانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت سیدنا ومرشدنا ابو حبیب اخونزادہ سیف الرحمٰن مبارک پیرِارچی خراسانی رحمۃ اللہ علیہ

No comments:

Post a Comment